عمران خان کی پارٹی رہنمائوں کو عشرہ رحمت اللعالمین ۖجوش و خروش منانے کی ہدایت
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عشرہ رحمت اللعالمین ۖ جوش وخروش منانے کی ہدایت کردی،تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پیر کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سابق وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے ملاقات کی، پی ٹی آئی چیئرمین نے ہدایت کی عشرہ رحمت اللعالمین ۖ جوش وخروش سے منایا جائے،سابق وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے بتایا کہ لاہورمیں علماکانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، منگل کو پشاور اور پھر اسلام آباد میں بھرپور طریقے سے ماہ منایا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
