عمران خان کا ترکی ، شام ، لبنان میں زلزلے کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترکی ، شام ، لبنان میں زلزلے کے تباہ کاریوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل سے غمزدہ ہوں ، پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہے زلزلے کی تباہ کاریوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہم ترکیہ، شام اور لبنان کے اپنے بھائیوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم اپنے ان بھائیوں کیلئے درکار ہرقسم کی مدد و معاونت کیلئے تیار ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
