عمران خان کا شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ ، خیریت دریافت کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطے میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے حوصلے اور جرات مندی کو سراہا،شیخ رشید (آج) دوپہر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک لاہور بھی آئیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
