عید الفطر کی تعطیلات ، فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دفاتر 21 سے 25اپریل تک بند رہیں گے
عید الفطر کی تعطیلات کے سلسلہ میں فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دفاتر مؤرخہ 21اپریل سے 25اپریل تک بند رہیں گے۔ 26اپریل بروز بدھ سے چیمبر میں معمول کی سرگرمیاں اور اوقات کار بحال ہوجائیں گے۔ حسب معمول بدھ سے دفاتر صبح 9سے شام5بجے تک کھلیں گے جبکہ ہفتہ کے روز اوقات کار صبح 9سے 1بجے تک ہونگے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
