عالمی نمبر 2 ارینا سبالینکا نے شیلبی روجرز، سورانہ کرسٹیا نے کیرولین گارشیا، بلینڈا بینچچ نے لیا
عالمی نمبر 2 ارینا سبالینکا نے شیلبی روجرز، سورانہ کرسٹیا نے کیرولین گارشیا، بلینڈا بینچچ نے لیا اینی فرنینڈس اور پیٹرا کویٹووا نے لنڈا نوسکووا کو ہرا کر میامی اوپن ویمنز سنگلز ایونٹ کے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی، ڈبلیو ٹی اے کے زہراہتمام خواتین ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے ہارڈ روک سٹیڈیم، میامی گارڈنز میں جاری ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
