عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔رقم سے پچپن لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو پر خرچ کی جائے گی،رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق رقم سے 55 لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا،فنڈز خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیرو رقی کیلئے بھی استعمال ہوسکیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
