عالمی باکسنگ چیمپئن شپ (آج) تاشقند میں شروع ہو گی
عالمی باکسنگ چیمپئن شپ (آج) اتوار سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔ باکسنگ چیمپئن شپ 14 مئی تک جاری رہے گی جبکہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے۔ یاد رہے کہ قومی باکسر محب اللہ جانی اور کوچ ارشد حسین عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ازبکستان پہنچ چکے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
