عاقب جاویدکا شاہین آفریدی کی انجری کے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ

عاقب جاویدکا شاہین آفریدی کی انجری کے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ

سابق کرکٹر عاقب جاوید نے شاہین آفریدی کی انجری کے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ کردیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین آفریدی ورلڈکپ سے زیادہ اہم ہے، اس کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے کیونکہ شاہین آفریدی جیسے بولرز روز روز پیدا نہیں ہوتے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From