اے ایس بی کلاسک ٹینس ،وینس ولیمز دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر
عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار وینس ولیمز ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں،رواں برس کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنا منٹ نیوزی لینڈ کے مشہور شہر آکلینڈ میں جاری ہے ، ایونٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ٹینس سٹار وینس ولیمز کو چینی حریف کھلاڑی لن ژو نے شکست دے دی ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
