2023 میں چین کے شعبہ ڈاک کی سرگرمیوں میں تیزی
بیجنگ(شِنہوا) چین کے کورئیر سیکٹر (شعبہ ڈاک) میں رواں سال 40 ارب سے زائد پارسلز کی ترسیل کا حجم ریکارڈ کیا گیا۔
چین کے سٹیٹ پوسٹ بیورو کے مطابق ملک کی کورئیر کمپنیوں نے گزشتہ سال کی نسبت 24 دن پہلے 40 ارب پارسل کا ہدف عبور کیا۔
بیورو کے ایک اہلکار لِن ہو نے کہا کہ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کے صارفین کا اعتماد بڑھ رہا ہے اور معیشت مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
