کراچی میں کورونا شرح 39 اعشاریہ 46 فیصد تک پہنچ گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہرِ قائد میں اس دوران کورونا وائرس کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 161 افراد میں مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
