چین میں 345 میٹر اونچے ٹرانسمیشن ٹاور کے مرکزی ڈھانچہ کی تعمیر مکمل
ہیفے (شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے شہرچھی ژو میں دریائے یانگسی پر بائی ہی تان ۔ ژے جیانگ الٹرا ہائی وولٹیج (یو ایچ وی )پاورٹرانسمیشن منصوبے کے 345 میٹر اونچے ٹرانسمیشن ٹاور کے مرکزی ڈھانچے کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے ۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
