چینی سفیر کی سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات،100 ویں سالگرہ پر چین کی نیک خواہشات کا اظہار
واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ میں چین کے سفیر شیی فینگ نے کینٹ، کنیکٹی کٹ میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں انہوں ںے ڈاکٹر کسنجر سے ان کی 100 ویں سالگرہ پر چین کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے چین-امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
