چینی استغاثہ نے تبت کے سابق سینئر قانون ساز کی گرفتاری کا حکم دے دیا
بیجنگ(شِنہوا)چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے تبت خود مختار علاقائی پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین جی گوگانگ کورشوت خوری اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایس پی پی کے مطابق قومی نگران کمیشن نے جی گو گانگ کے کیس کی تحقیقات مکمل کر کے اسے استغاثہ کے حوالے کر دیا ہے۔ کیس پرمزید کارروائی جاری ہے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
