پیپلز بس سروس کی مزید 30بسیں کراچی پہنچ گئیں
پیپلز بس سروس کی مزید 30بسیں گزشتہ رات کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں،وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ پیپلز بس سروس کی مزید 30بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں، الحمدللہ۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
