ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
ملک میں ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے سے ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1840 ڈالر پر برقرار ہے۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
