اسٹیٹ بنک کے 15جولائی تک زرمبادلہ ذخائر 38کروڑ90لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بنک کے 15جولائی تک زرمبادلہ ذخائر 38کروڑ90لاکھ ڈالر کی کمی


 اسٹیٹ بنک کے 15جولائی تک زرمبادلہ ذخائر 38کروڑ90لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ، اسٹیٹ بنک کے مطابق ا سٹیٹ بنک کے زر مبادلہ ذخائر 9ارب 32کروڑ 86لاکھ ڈالر رہ گئے ، کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 15جولائی تک 19کروڑ 90لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ، کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5ارب 91کروڑ 29لاکھ ڈالر ہوگئے ، سٹیٹ بنک کی جانب سے کہا گیا کہ مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 15جولائی تک 36کروڑ 90لاکھ ڈالر کم ہوئے ، مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب 24کروڑ 15لاکھ ڈالر رہ گئے ۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From