اقتصادی صورتحال پرتجاویز لینے کے لیے چینی قیادت کی جانب سے سمپوزیم کا انعقاد

اقتصادی صورتحال پرتجاویز لینے کے لیے چینی قیادت کی جانب سے سمپوزیم کا انعقاد


کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی نے رواں سال کی دوسری ششماہی میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور اقتصادی امورکے بارے میں رائے اور تجاویز طلب کرنے کے لیے غیر سی پی سی شخصیات کے ساتھ سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری،صدر شی جن پھنگ نے سمپوزیم کی صدارت کی اور اس سے اہم خطاب کیا۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From